اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خوشی کا انتظار لمبا ہوتا گیا ۔امریکی ریاست مِشی گن میں ایک جوڑے کے ہاں 30 برس کے انتظار کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ والدین نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 14 بیٹوں کی وجہ سے مشہور خاندان کے گھر بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔
والد نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سال کئی وجوہات کی بناء پر یادگار رہا لیکن ;بیٹی ’میگی جین‘‘ ایک ایسا تحفہ ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے باپ جے شوانڈٹ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ دونوں کی عمر 45 برس ہیں، وہ دونوں اسکول کے زمانے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے ۔ یوٹیوبر جوڑے نے بُرج خلیفہ پر بچے کی جنس کا اعلان کرنے کے لئے کروڑوں خرچ کر دیے انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی جانے سے قبل ہی دونوں نے شادی کر لی تھی۔ جب وہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے تو ان کے ہاں 3 بیٹوں کی پیدائش ہو چکی تھی۔ جے شوانڈٹ کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی بچی کی پیدائش پر بہت خوش اور خاندان میں بیٹی کی شمولیت پر پُرجوش ہیں۔ اُن کے پاس قانون کی ڈگری ہے جب کہ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ نے سوشل ورک میں ایم اے کر رکھا ہے۔ دوسری جانب حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستانی نژاد مجاہد پرویز کی حوالگی کا فیصلہ آج ہونے والے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان نے کی تھی۔ ہم نیوز کے مطابق ملزم مجاہد پرویز اڈیالہ جی، ل میں ق، ی، د ہے جس پر امریکہ میں30 ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔امریکہ نے وزارت خارجہ کے ذریعے مجاہد پرویز کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔