Breaking News

وہ روتی رہی لیکن سلمان خان نے ایک نہ سنی، دبنگ خان 3دن تک کترینہ کیف کیساتھ کیاکرتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت کے سپر اسٹار و سلطان سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب جان ابراہم نے ایک فلم سے کترینہ کیف کو نکلوادیا تھا، اس وقت 3 روز تک کترینہ کو جھیلنا پڑا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا کہ 2003 میں جان ابراہم نے سایہ فلم سے کترینہ کیف کو نکلوا دیا تھا اوران کی جگہ تارا شرما کو کاسٹ کیا تھا۔

جس کی وجہ سے کترینہ رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میرا پورا کیریئر تباہ ہوگیا ہے۔سلمان خان نے کہا کہ میں نے کترینہ سے کہا کہ تم اس واقعے پر کچھ سالوں کے بعد ہنسو گی۔ پھر 2009 میں فلم نیویارک آئی جس میں جان ابراہم اور کترینہ نے ایک ساتھ کام کیا اور فلم بڑی ہٹ ہوئی۔دبنگ خان نے مزید کہا کہ میرے اور کترینہ دونوں کے بڑے پن کی وجہ سے جان ابراہم کو بڑی ہٹ ملی۔ جبکہ  سابق صدر مملکت  ممنون حسین علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق صدر مملک کے بیٹے ارسلان ممنون کے مطابق ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ممنون حسین نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔ ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے، وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک تھے اور 2013 سے 2018 تک صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا خاندان 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آیا۔ ممنون حسین نے جامعہ کراچی سے گریجویشن اور انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے ماسٹرز کیا۔ 60 کی دہائی میں کراچی میں کاروبار کا آغاز کیا اور بعد میں سیاست میں آگئے۔

About admin

Check Also

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *