Breaking News

انا للہ و انا الیہ راجعون، پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سالوں تک حکومت میں رہنےوالی سینئر ترین سیاست دان انتقال کرگئے،ملک بھر میں سوگ کی فضا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔اس میں کوئی شک نہیں جو دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی،سالوں تک حکومت میں رہنےوالے سینئر ترین سیاست دان انتقال کر گئے، ان کے انتقال کے باعث ملکی سیاست سوگوار ہو گئی ۔

سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر فیصل آباد میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، مرحوم کا تعلق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے تھا۔چوہدری وصی ظفر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی کابینہ میں وفاقی وزیرِ قانون تھے۔ دوسری جانب تین بچوں کی والدہ 40سالہ عمارہ کنول نے 21سالہ میاں فرحان صدیق سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ اردو پوائنٹ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خاتون عمارہ کا کہنا تھا کہ فرحان نے مجھے پہلے پرپوز کیا تھا لیکن میں نے انکار کر دیا تھا لیکن اس نے بعد میں گول یاں کھا لیں جس کی وجہ سے اسے ہسپتال جانا پڑا۔ میں فرحان کو دیکھنے کیلئے ہسپتال گئی جہاں فرحان کی حالت دیکھنے کے بعد میں نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔ خاتون کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا ہم لڑکیاں پیدائشی معصوم ہوتی ہیں، اگر ہم کسی کی محبت کی قدر کر لیں تو تب بھی ظالم ہیں اور نہ کریں تب بھی ظالم ہیں۔فرحان نے کہا کہ مجھے کوئی ایشو نہیں ہے۔ میں نے فرحان کی محبت کو سیریس دیکھا تو شادی کیلئے ہاں کی ہے۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *