Breaking News

نواز شریف کی گرفتاری ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی، تہلکہ مچا دینے والی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزی نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹوں میں ان کو پاسپورٹ مل سکتا ہے، 16فروری سے نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، وہ ہمارے شہری نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ صرف ایمبسی انہیں واپس پاکستان آنے کے لئے پاسپورٹ جاری کرسکتی ہے، نواز شریف کو پتا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو واپس لانے کی کوشش بہت عرصے سے کررہے ہیں، لیکن لا نہیں پا رہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاسپورٹ منسوخی کے بعد انہوں نے معیاد میں توسیع نہیں کروائی، نواز شریف یہاں آنا چاہیں گے یا نہیں، یہ ان کو پتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے پاسپورٹ پرجبکہ سابق صدر مملکت  ممنون حسین علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق صدر مملک کے بیٹے ارسلان ممنون کے مطابق ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ممنون حسین نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔ ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے، وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک تھے اور 2013 سے 2018 تک صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا خاندان 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آیا۔ ممنون حسین نے جامعہ کراچی سے گریجویشن اور انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے ماسٹرز کیا۔ 60 کی دہائی میں کراچی میں کاروبار کا آغاز کیا اور بعد میں سیاست میں آگئے۔ صدر مملکت عارف علوی، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی، سابق صدر آصف علی زرداری نے ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

About admin

Check Also

عثمان بزدار کی چھٹی؟عمران خان کے پاس متبادل آپشن کون؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *