تحریک انصاف میں بغاوت؟ اہم ساتھی رہنما کا استعفیٰ بری خبر آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عون چوہدری کو ایوان وزیراعلیٰ بلوایا گیا جہاں ان کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی اور اسی ملاقات میں ان سے استعفیٰ طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری پر اراکین اسمبلی کو ترین گروپ میں لانے کے لیے لابنگ کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عون چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

عون چوہدری نے ملاقات میں اپنا تحریری استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کر دیا۔اس حوالے سے عون چوہدری نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے آج وزیراعلیٰ آفس بلوا کر ترین گروپ سے علیحدہ ہونے کا کہا گیا، ترین گروپ سے علیحدگی سے انکار پر مستعفی ہونے کا کہا گیا۔عون چوہدری کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کی پاکستان تحریک انصاف کے لیے خدمات سب جانتے ہیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل ہی ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے گروپ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور جہانگیر ترین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کیا۔جبکہ یہ واقعہ وزیراعلیٰ کی کار سے چند گز کے فاصلے پر ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دو حملہ اورگ ھ اتٓ لگا کرگیٹ پرموجود تھے، نامزد صوبائی وزیر سمیت تینوں بھائی وزیراعلیٰ پنجاب کوگیٹ پرچھوڑنے آئے تھے کہ ملزمان نے فائ، رنگ ھ جبکہ سابق صدر مملکت  ممنون حسین علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق صدر مملک کے بیٹے ارسلان ممنون کے مطابق ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ممنون حسین نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔ ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے، وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک تھے اور 2013 سے 2018 تک صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا خاندان 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آیا۔ ممنون حسین نے جامعہ کراچی سے گریجویشن اور انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے ماسٹرز کیا۔ 60 کی دہائی میں کراچی میں کاروبار کا آغاز کیا اور بعد میں سیاست میں آگئے۔ صدر مملکت عارف علوی، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی، سابق صدر آصف علی زرداری نے ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

Leave a Comment