Breaking News

وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں ولیمہ کی تقریب میں فائ، رنگ کون سی اہم شخصیت کی جان چلی گئیں، خوفناک تفصیلات

سلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب کے وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں فائ، رنگ کے واقعے مین اسد کھوکھر کے بھائی کا ق، ت، ل ہو گیا۔انھیں شدید زخمی حالت میں پرائیویٹ ہسپتال لایاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائ، رنگ کا واقعہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے جانے کے بعد پیش آیا۔

عینی شاہد کے مطابق وزیراعلیٰ واپسی کیلئےکار میں بیٹھے ہی تھےکہ واقعہ پیش آیا جبکہ یہ واقعہ وزیراعلیٰ کی کار سے چند گز کے فاصلے پر ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دو حملہ اورگ ھ اتٓ لگا کرگیٹ پرموجود تھے، نامزد صوبائی وزیر سمیت تینوں بھائی وزیراعلیٰ پنجاب کوگیٹ پرچھوڑنے آئے تھے کہ ملزمان نے فائ، رنگ ھ جبکہ سابق صدر مملکت  ممنون حسین علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق صدر مملک کے بیٹے ارسلان ممنون کے مطابق ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ممنون حسین نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔ ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے، وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک تھے اور 2013 سے 2018 تک صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا خاندان 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آیا۔ ممنون حسین نے جامعہ کراچی سے گریجویشن اور انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے ماسٹرز کیا۔ 60 کی دہائی میں کراچی میں کاروبار کا آغاز کیا اور بعد میں سیاست میں آگئے۔ صدر مملکت عارف علوی، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی، سابق صدر آصف علی زرداری نے ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

About admin

Check Also

عثمان بزدار کی چھٹی؟عمران خان کے پاس متبادل آپشن کون؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *