Breaking News

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی سونا کتنا اورنیچے جائے گا یہ جان کر کنواروں کی عید ہو جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کی وجہ سے عام آدمی بہت پریشان ہے کیونکہ سونے کی بے انتہا قیمت نے کئی گھروں کی بچیوں کی شادی روک رکھی ہے تاہم اب دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تاریخی کمی ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمیت میں پچھلے کچھ دنوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے۔سونا پاکستان بھر میں 7000 سے زیادہ کم ہوا ہے جو کہ یہ مندی برقرار ہے گی۔اطلاعات کے مطابق یہ کمی بٹ کوائن کی خریداری کی وجہ سے ہوئی ہے اور جیسے جیسے کرونا کی ویکسین تیار ہورہی ہے تو قیمتیں مزید کم ہوتی جائے گی۔ آہندہ کچھ مہینوں میں یہ قیمت ایک لاکھ سے نیچے چلی جائے گی۔ 2021 میں سونا لوگوں کی پہنچ میں آجائے گا کافی لوگ پریشان ہیں لیکن انشاااللہ بیٹیوں کی شادی کے لئے آسانی پیدا ہو جائے گی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ کشمیر میں تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ۔گلگت بلتستان میں تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ۔پیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، ہری پور،کوہستان، سوات ، دیر، مالاکنڈ، پشاور ،مردان،صوابی، کرم ،کوہاٹ، بنوں ،وز یرستان اور ڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ بیشتر جنوبی اضلاع میںمطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کراچی ، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکرمیں ہلکی بارش/ بوندا باندی کی توقع ہے۔

About admin

Check Also

سونا مزید سستا ہو گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں اتنی کمی کہ خریداروں کی موج لگ گئی قیمت جان کر آپ بھی دوڑ لگا دیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سونا مہنگا ہونے سے کئی لوگ شادی کے انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.