Breaking News

عمران خان کے بعد ملک کا نیا حکمران کون آنے والے ہے ؟ پاکستان پر ایک خاتون حکمرانی کرے گی ، وہ عورت کون ہوگی ؟ پیر پنجر کے انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کے بعد ملک کا نیا حکمران کون آنے والے ہے ؟ پاکستان پر ایک خاتون حکمرانی کرے گی ، وہ عورت کون ہوگی ؟ پیر پنجر کے انکشافات ، پیر پنجر نے بڑا انکشا ف کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آ صف زرداری، نواز شریف،شہباز شریف سب کے سب گرفتار ہو جائیں گے ۔

ابھی غز وہ ہند ہونا ہے، جس میں شہا دت کا رتبہ بہت افضل ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی شکست یقینی ہے، پیر پنجر نے کہا کہ اسلام آباد بھی اس غز وہ کا ایک کواٹر ہو گا۔پیر پنجر نے کہا کہ عمران خان کے بعد راحیل شریف شیر ہوگا۔ عمران خاں کے بعد ایک عورت کی حکمرانی ہو گی۔ دوسری جانب آزاد کشمیر کے 13 وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا تعلق ضلع پونچھ کی تحصیل عباس پور کے دولی خاندان سے ہے , یہ خاندان مغل قوم کی ذیلی شاخ ہے نیازی ان کا تخلص ہے جس سے ایک دلچسپ کہانی جڑی ہے 90ء کی دہائی کے اوائل میں سردار عبد القیوم نیازی ضلع کونسل پونچھ کے ممبر تھے اور مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عبد القیوم خان پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم تھے، دونوں کے نام یکساں ہونے کی وجہ سے ان کے اخباری بیانات اور سرکاری احکامات میں پہچان مشکل ہو جاتی تھی۔ اور ضلع پونچھ کی انتظامیہ کئ مرتبہ ضلع کونسل کے رکن کے احکامات کو وزیراعظم کے احکامات سمجھ کر ان پر عملدرآمد کر دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر سابق وزیراعظم وزیراعظم سردار عبد القیوم خان نے انہیں اپنے نام کے ساتھ دوسرا نام پہچان کیلے رکھنے کی تجویز دی یوں انہوں نے اپنے نام کے ساتھ نیازی لکھنا شروع کر دیا،۔۔واضح رہے نیازی ان کا خاندانی نام نہیں اور نہ ہی کوئی دوسرا شخص ان کے خاندان سے اپنے نام کے ساتھ نیازی لکھتے ہیں ۔

About admin

Check Also

عثمان بزدار کی چھٹی؟عمران خان کے پاس متبادل آپشن کون؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *