اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حا دثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر پہنچی ہے۔ جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حادثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر پہنچی ہے۔