Breaking News

پیپلز پارٹی کے بڑے رہنماکے بارے میں افسوسناک خبر؟ پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے  حم، لے میں جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرن گ کی گئی جس کے نتیجے میں گول ی ان کے سر میں لگی۔ اٹک پولیس نے بتایا کہ ملک شاہان کو شدید زخمی حالت میں اٹک سے راولپنڈی منتقل کیا جارہا تھاکہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔

شاہان حاکمین پیپلزپارٹی کے رہنما ملک حاکمین کے صاحبزادے تھے۔ ڈی پی او اٹک کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرف تار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائےگا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما کے ق، ت ل کی شدید مذمت کی اور ٹوئٹ میں کہا کہ شاہان حاکمین کے ق، تل کی خبر سن کر انتہائی صدمے کی کیفیت سے دوچارہوں۔ جبکہ  سابق صدر مملکت  ممنون حسین علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق صدر مملک کے بیٹے ارسلان ممنون کے مطابق ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ممنون حسین نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی نے بھی سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *