دولت کے خواہشمند حضرات کچھ بھی نہ کریں بس یہ پودا گھر لے آئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہواور اس کے لئے وہ دن رات محنت بھی کرتے ہیں، جبکہ اکثر لوگ اس ددوولت کے حصول کے لئے بہت سے غلط طریقے بھی استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب چینی ماہرین نے ایسا آسان طریقہ بتادیا ہے کہ دولت خودبخود آپ کے گھر میں آئے گی۔

معروف چینی علم فینگ شوئی کےمطابق اگر گھر میں کراسولا نامی پودا موجود ہوتو دولت دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہونے لگتی ہے۔ اس پودے کے پتے نرم، چکنے اور چمکدار ہوتے ہیں اور اسے بآسانی گملوں میں بھی لگایاجاسکتا ہے۔ اس کا رنگ ہلکا سبز اور اس کا تنا شروع میں پتوں جیسا اور نشوونما کے بعد براﺅن ہوجاتا ہے۔ اس کی بھال کی بھی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی اور اسے ایک بار لگادیا جائے تو یہ خودبخود ہی بڑھنے لگتا ہے۔اگر اسے سورج کی روشنی میں رکھا جائے تو اس کی نشوونما مزید تیز ہوجاتی ہے اوراسے پانی بھی کم دینا چاہیے۔ قدیم چینی روایت کے مطابق اسے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دائیں جانب رکھنا چاہیے اور یہ گھر کے شمال میں رکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کی موجودگی میں کچھ ایسی توانائی نکلتی ہے جس سے انسان کا دماغ تیز کام کرتا ہے اور اس کے جسم میں طاقت بھی زیادہ رہتی ہے۔ جیسے جیسے اس کی جڑیں مضبوط ہوتی جاتی ہیں ویسے ہی گھر میں دولت آنے کے امکانات بڑھتے جاتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب جیڈ پودے کے کمال سے مفلس لوگ مالدار ہو رہے ہیں۔ جس کی حالیہ مثال افریقہ میں کام کرنے والے ایک کسان کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کروڑوں کا مالک بن گیا۔ آج بھی جنوبی افریقہ میں اس پودے کے متعلق یہ نظریہ عام پایا جاتا ہے۔

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *