اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز چند یوم قبل کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں جس پر اُنہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا تاہم اب عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے ۔
کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء اللہ سب جلد بہتر ہوجائے گا، کیونکہ اس میں وقت لگتا ہے۔مریم نواز نے اپنی طبیعت سے متعلق بیان رضا بٹ نامی سوشل میڈیا صارف کے ٹوئٹ کے جواب میں دیا، رضا بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے ان سے طبیعت کے حوالے سے پوچھا تھا۔علاوہ ازیں مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری بلال کیانی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔یا اللہ رحم۔۔۔ کورونا کا شکار مریم نواز کی طبعیت بگڑ گئی پے۔ دوسری جانب نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید میں قومی کرکٹر شاداب خان اچھی لگتی ہوں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کنزیٰ ہاشمی نے اپنے ساتھی اداکار سمیع خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے۔پروگرام کے ایک سیشن کے دوران میزبان نے کنزیٰ ہاشمی سے کہا کہ آپ کو انسٹاگرام پر قومی کرکٹر شاداب خان نے فالو کیا ہوا ہےجس پر اداکارہ نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سچ میں انہوں نے مجھے فالو کیا ہوا ہے؟‘میزبان نے کہا کہ ’جی ہاں! آپ کو معلوم ہی نہیں کہ شاداب خان آپ کو فالو کرتے ہیں۔