Breaking News

کیونکہ۔۔۔۔عارف نظامی نے عمران خان کے خوفناک مستقبل کی بیشگوئی کرتے ہوئے ناقابل یقین اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نامور کالم نگار عارف نظامی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔افسوسناک بات یہ ہے کہ وزیراعظم اور ان کے ترجمان مسلسل یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ ان کا پالا چوروں پر مشتمل اپوزیشن سے پڑاہے لیکن وہ حکومت میں رہیں یا نہ رہیں ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ملک جس شدید بحرانی کیفیت کی طرف بڑھ رہا ہے۔

غا لبا ً اس کا کسی کو پوری طرح ادراک نہیں ہے اگرہوتا توبہتر سمت چلانے کی کوئی سعی تو کی جاتی۔ بعض تجزیہ کار خان صاحب پر الزام عا ئد کرتے ہیں کہ انہیں جب تک تیسری قوت کی حمایت حاصل ہے ان کا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا ۔اگر یہی سوچ حکمران اتحاد میں جاگزین ہے تویہ نوشتہ دیوار پڑھنے سے برملا انکار کے مترادف ہو گا ۔ موجودہ ابتر سیاسی ا ور اقتصادی صورتحال میں لوگ سڑکوں پرنکلنے پر مجبور ہو جائیں توکوئی قوت بھی کسی حکومت کو بچانے کے لیے نہیں آئے گی ۔ خان صاحب آجکل روحانیت کی بہت باتیں کرتے ہیں، وہ علامہ اقبالؒ کے بھی شیدائی ہیں لیکن روحانیت کا اصل تقاضا یہ ہے کہ انسان خوشامد اور خوشامدیوں سے گریز کرے اور نرگسیت کے رویئے سے بچے کیونکہ تاریخ میں جملہ امراض کی بناپر سینکڑوں حکمرانوں کواقتدار سے ہا تھ دھونا پڑا ۔ خان صاحب اگرچہ اپنے مشن میں نیک نیت ہیں لیکن دعا ہے ان کا ایسا حشر نہ ہو۔جبکہ علامہ خادم حسین رضوی کا تعلق پنجاب کے ضلع اٹک سے تھا۔ وہ 22 جون 1966 کو ’نکہ توت‘ ضلع اٹک میں حاجی لعل خان کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ جہلم و دینہ کے مدارس دینیہ سے حفظ و تجوید کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد لاہور میں جامعہ نظامیہ رضویہ سے د رس نظامی کی تکمیل کی۔ وہ حافظ قرآن ہونے کے علاوہ شیخ الحدیث بھی تھے۔گزشتہ ہفتے ان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی جانب سے رخ کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔ مذاکرات کے بعد خادم حسین رضوی نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے دوران ان کی طبیعت خراب ہوئی اور پھر لاہور واپس پہنچنے کے بعد وہ انتقال کر گئے۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *