Breaking News

انا للہ واناالیہ راجعون، سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی اچانک انتقال کی خبر؟ملک بھر سے تعزیتی پیغامات شروع ،فضاسوگوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور معروف بلے باز جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی ہے ہر طرف سے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کی ہمشیرہ دار فانی سے کوچ کرگئیں، وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔فیصل اقبال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کرتےہوئے لکھا کہ ’’بھاری دل کے ساتھ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کینسر اور عارضہ قلب کے ساتھ ایک طویل بیماری کے بعد میری والدہ اور جاوید میانداد کی بہن انتقال کر گئی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ برائے مہربانی انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، نماز جنازہ آج رات میری والدہ کے گھر پر ہوگی۔فیصل اقبال کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی حکام اور کرکٹرز ان سے اظہار تعزیت کررہے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں دوران ملازمت وفات پا جانے والے ملازمین کے لواحقین کی آواز بن گئے،وفات کے بعد لواحقین کو سرکاری ملازمتیں نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دوران سروس انتقال کر کرنے والے سرکاری ملازمین کے لواحقین کو ملازمتیں دینے میں تاخیر کا سخت نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار لواحقین کو ملازمتیں دینے کے حوالے سے کیسوں کو زیر التوا رکھنے پر سخت برہم ہو گئے،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے تمام انتظامی محکموں اور فیلڈ فارمیشنز سے پنجاب سول سرونٹس رولز 1974 کے رول 17۔ اے کے تحت زیر التوائ کیسوں کی رپورٹ طلب کرلی۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *