Breaking News

ایک شخص کے تین بیٹے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک شخص کے تین بیٹے تھے ایک انجینئر ایک ڈاکٹر اور ایک بینکر تھا اس شخص نے مرتے اپنے بیٹوں کو نصیت کی کہ اس کا ہر بیٹا اس کے مرنے کے بعد اس کی قبر میں ایک لاکھ روپیہ رکھے گا ۔جب وہ شخص فوت ہو گیا۔

تو وصیت کے مطابق اس کی تدفین کے وقت انجینیئر بیٹے نے ایک ہزار روپے والا پورا پیکٹ اپنے والد کی قبر میں رکھ دیا۔اس کے بعد اس کے ڈاکٹر بیٹے نے پانچ ہزار روپے کے بیس نوٹ اپنے باپ کی قبر میں رکھ دیئے۔۔بینکر بیٹے نے جیب سے چیک بک نکالی، تین لاکھ کا چیک کاٹا اور اور دو لاکھ روپے قبر سے اٹھا کر تین لاکھ کا چیک رکھ دیا۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ تازہ ترین مختلف موسمی پیرامیٹرز کے مطابق ماہ اگست کے پہلے نصف عشرے یعنی یکم اگست سے 15 اگست کے دوران ملک میں مون سون کی شدت کم رہے گی ۔تاہم خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر مغربی اور کچھ وسطی علاقوں جن میں خطہ پوٹھوار، اسلام آباد، میانوالی، چکوال، سرگودھا، خوشاب،چنیوٹ، نورپورتھل، لیہ، بھکر، کوہسلیمان، فتح پور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور فیصل آباد کے علاقے شامل ہیں ان علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ۔جبکہ آزاد جموں وکشمیر، بالائی، مشرقی، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں جن میں جہلم، گجرات، منڈی بہاوالدین، گوجرانولہ، سیالکوٹ، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، ساہیوال، بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ژوب، بارکھان، کوہلو، سبی، ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں بھی وقتاً فوقتاً بارشوں کے امکانات ہیں۔جبکہ سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں اگست کے پہلے نصف عشرے کے دوران معمول سے انتہائی کم بارشوں کا امکان ہے۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *