Breaking News

حریم شاہ کی اصلیت بے نقاب! فردوس عاشق اعوان نے ٹک ٹاک اسٹار کو کہیں کا نہ چھوڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی ہے،وہ کبھی سندھ اورکبھی پنجاب میں خ، ود ک، ش ح، ملہ کرتی ہے، ٹک ٹاک ایک وائرس ہے،اسے ہماری بچیوں تک نہ آنے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا،وزیراعظم عمران خان نےحضرت داتاگنج بخشؒ کے مزار کےجامع ڈویلپمنٹ ،دیگر مزارات کے تحفظ، بحالی۔

تزئین و آرائش کی ہدایت کی ہے،منصوبوں کے ٹینڈرز دینے کاعمل 15 ستمبر سے شروع ہو گا۔ آزاد کشمیرانتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ سابق ادوار میں حکومتیں کشمیر الیکشن کو اپنے لئے استعمال کرتی رہیں، وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ آزاد کشمیر کےانتخابات میں آئین اور  قانون کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا، کشمیر کے عوام جس کا انتخاب کریں، وہی ان کا نمائندہ ہو گا۔ ایک سوال کا جواب میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی ہے، ہماری روایات اس چیز کی اجازت نہیں دیتیں کہ ہماری بچیاں حریم شاہ جیسے کام کریں۔ حریم شاہ کبھی سندھ اورکبھی پنجاب میں خ، ود ک، ش ح، ملہ کرتی ہے، ٹک ٹاک ایک وائرس ہے،اسے ہماری بچیوں تک نہ آنے دیا جائے۔ جبکہ دوسری طرف دوران تفتیش مفتی عزیز الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہوں نے طالب علم سے صلح کی کوشش بھی کی اور اس کے لئے انہوں نے اس کے والدین کو لاہور بھی بلوایا لیکن ایف آئی آر کے بعد کیونکہ پولیس انہیں تلاش کر رہی تھی۔ اس لئے وہ روپوش ہو گئے اور لڑکے کے والدین سے ملاقات نہ ہو سکی۔ واضح رہے کہ مدرسے میں طالب علم کے ساتھی  ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کر لیا۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *