Breaking News

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں،ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کوبستر سے لگا دیتی ہیں اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہوجائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا۔

اور ساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی۔یہ مشروب آپ بآسانی تیار کرسکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے۔اس مشروب کے اجزاءمیں ایک کلوگرام چقندر،ایک کلوگرام خالص شہد،ایک لیموں،آدھ کلوگرام گاجریں،تین مالٹے،تین سیب ،تمام اجزا ءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاءیکجان نہ ہوجائیں۔اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ صرف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے۔اس مشروب میں گاجروں اور چقندر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاءکو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق 28 اکتوبر کو سہارنپور کے رہنے والے ایک شخص کی شادی ہوئی تھی۔ بغیر کسی پریشانی کے شادی پوری ہوئی۔ کنبے میں نئی دلہن کے آنے سے کافی خوشی کا ماحول تھا۔ یہ خوشی مایوسی میں اس وقت بدل گئی جب دلہن نے شوہر کو اپنے پاس آنے ہیں نہیں دیا۔کنبے کا کہنا ہے کہ دلہن نے پانچ ماہ تک اپنے شوہر کو پاس ہی نہ آنے دیا۔ وہ ہر دن نیا بہانا بنا دیتی تھی، جیسے ہی شوہر کو اس پر شک ہوا تو اس نے لڑکی کا میڈیکل کروایا۔ رپورٹ آتے کنبے کے ہوش ہی اڑ گئے۔میڈیک لرپورٹ کے مطابق دلہن ایک کنر ہے۔ جیسے ہی لڑکے کے گھر والوں کو یپ بات معلوم ہوئی ساری خوشی لمحہ بھر میں غائب ہو گئی۔

About admin

Check Also

معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور اور معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.