بیٹے کی ماں سے محبت کی ایسی زبردست اور بے مثال کہانی جو آپ کو آبدیدہ کر دے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کی ایک تقریب بڑے دھوم دھام سے جاری تھی دلہا دلہن بڑی شان و شوکت کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے تھےـ دلہن نے دلہا کے کان میں کہا : اپنی ماں کو اسٹیج سے اتار دو ، کیوں کہ میں اسے ناپسند کرتی ہوں ، دلہا نے مائک اٹھایا اور تین دفعہ اعلان کیاـ

مجھ سے میری ماں کون خریدے دے گا ۔حاضرین پر سناٹا طاری ہوگیا پھر دلہا بولا میں اپنی ماں کو خود ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتار کر پھینک دی اور دلہن کو طلاق دے دی اور اپنی اماں کے قدموں میں بوسہ دیتے ہوئے کہا میں نے فائدے کا سودا کیا ہے ۔حاضرین میں سے ایک آدمی نے اسی وقت کھڑے ہو کر اعلان کیا میں اس نوجوان کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں اور کہا اس سے بہتر میری بیٹی کو خاوند نہیں مل سکتاـ یہ کر کے اس نوجوان نے دنیا بھی کما لی اور اپنی جنت یعنی ماں بھی۔ دنیا میں مجھے جو بھی ملا جتنا بھی ملا ہے سب کچھ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ بنا سکتی ہیں اے بیٹی،تو ایک دوست ماحول اور وطن سے دور اجنبی ماحول میں جا رہی ہے جسے تو جانتی نہیں ایک ایسے ساتھی کے ہاں تجھے جانا ہے جس کے ساتھ تو مانوس نہیں میری چند باتیں یاد رکھنا۔ پہلی بات :اپنے شوہر کے ساتھ قناعت اور سادگی سے زندگی گزارنا،اس کی بات غور سے سننا اور اطاعت کرنا کیونکہ قناعت میں دل کو راحت پہنچتی ہے اور اطاعت و فرمانبرداری میں خاوند خوش ہوتا ہے۔دوسری بات:کوشش کرنا کہ تجھ سے خاوند کی مرضی کے خلاف کوئی بات سرزد نہ ہو اگر غلطی سے ہو بھی جائے تو غلطی کی تلافی کی بھر پور کوشش کرنا ۔تیسری بات: خوب بناؤ سنگھار کرنا مگر صرف اپنے خاوند کے لئے۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *