آخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کونوٹس جاری کردیا 14دنوں میں کیا ہوسکتا ہے، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے لئے ایک بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر شوکا ز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم سے 14دنوں میں جواب مانگ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر وزیر اعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو بطور چئیرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی کا انتخابی نشان واپس لے لیا جائے۔ذرائع الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتیں مقررہ وقت پرانٹراپارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہیں، اور پی ٹی آئی نے 13جون 2021کو انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنا تھی، جو تاحال جمع نہیں کرائی گئیں۔ دوسری جانب بھارتی ریاست راجستھان کے 42 سالہ پرکھا رام کو ایسی انوکھی بیماری ہے جو ایک ارب لوگوں میں سے صرف ایک ہوتی ہے، یعنی اس وقت زیادہ سے زیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پرکھا رام جیسے صرف 7 لوگ ہوں گے۔ پرکھا رام سال کے 365 دن میں سے تقریبا 300 دن سوتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پرکھا رام کو 23 سال پہلے اس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔ جب وہ سونے کے لیے لیٹتے ہیں تو 20 سے 25 دن مسلسل سوتے رہتے ہیں۔ اس دوران انہیں جگانا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔اس مرض کی علامات میں شدید سر درد اور تھکان شامل ہیں۔ یہ بنیادی طور پر ایک نفسیاتی بیماری ہے۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *