شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی نے 62 سالہ ارب پتی سے شادی کرلی، جانیئے اس کا شوہر کون ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی لیڈی کِٹی اسپینسر جس کی عمر 33 سال ہے، اس نے جنوبی افریقہ کے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے کچھ گھنٹوں قبل ہی شادی کر لی ہے۔ اس کی شادی کو دنیا بھر میں خؤب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہےالبتہ یورپ میں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

کیونکہ اس کی شادی کا لباس اور دیگر چیزیں بہت زیادہ خوبصورت اور مہنگی ہیں۔ہماری ویب کی رپور ٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں پکسی لوٹ، ویسکاؤنٹیس ایما ویموتھ، مارک فرانسس وینڈیلی، مائیکل کے بچے اور لیڈی کِٹی اسپینسر کی بہنیں الزیزا اور امیلیا بھی اس موقع پر موجود تھیں جبکہ شہزادہ ہیری اور شہزادہ ولیم بھی نظر نہیں آئے۔ انہوں نے اطالوی فیشن ہاؤس، ڈولس اور گبانا کے ڈیزائن کردہ لباس پہنے ہوئے تھے۔لیڈی کِٹی اسپینسر کا عروسی جوڑا جوکہ ایک سفید رنگ کی میکسی ہے، اس کی کل مالیت پاکستانی 72 کروڑ روپے کے برابر ، جبکہ انہوں نے 4 مذید جوڑے بھی پہنے جن کی کل مالیت 98 کروڑ روپے کے برابر ہے۔دوسری جانب برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی بیٹی لیلیبٹ ڈیانا کا نام برطانوی شاہی تخت کے جانشینوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی بیٹی کو برطانوی شاہی تخت کی جانشینی ملنے کے بارے میں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں پھیلنے کے بعد آخر کار برطانوی شاہی خاندان نے نوٹس لیتے ہوئے برطانوی شاہی تخت کے جانشینوں میں لیلیبٹ ڈیانا کا نام بھی باقاعدہ طور پر شامل کر لیا ہے۔شاہی خاندان کی آفیشل ویب سائٹ نے بھی شاہی تخت کے جانشینوں کی فہرست میں ہیری اور میگھن کی بیٹی لیلیبٹ کا نام بھی شامل کرلیا ہے۔

About admin

Check Also

دس بچوں کا باپ ہوں ، 47سال ہو گئے شادی کو مگر کبھی بیوی کی شکل نہیں دیکھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ دُنیا عجیب و غریب واقعات اور اتفاقات سے بھری پڑی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *