Breaking News

کورین خواتین روزانہ اپنے چہرے پر تھپڑ کیوں لگاتی ہیں؟ جانیں انتہائی دلچسپ معلومات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورین خواتین کی جلد دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین سمجھی جاتی ہیں کیونکہ یہ لوگ دن بھر میں کچھ ایسے فیس تھراپی کرتی ہیں جو آسان بھی ہوتی ہیں اور گھریلو ہوتی ہیں جن سے چہرے پر کسی قسم کے کوئی غیر اثرات نہیں آتے اور یہ ہمیشہ چمکتی دمکتی رہتی ہیں۔

یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ کوریا میں دنیا بھر کا سب سے زیادہ خاص اور اچھا میک اپ بنتا ہے اور یہاں کے لوگ سب سے زیادہ میک اپ کا استعمال کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بھی یہ خوبصورت نظر آتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کچھ ایسی گھریلو کورین خؤاتین کی بیوٹی ٹپس جن کی مدد سے ان کا چہرہ چمکتا دمکتا اور حسین نظر آتا ہے۔کورین بیوٹی ٹپس:٭ یہ لوگ روزانہ اپنے چہرے پر 30 سیکنڈ تک زور سے تھپڑ ما رتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ یوں چہرے پر تھپڑ ما رنے سے چہرے کی جلد میں خون کی ترسیل اور آکیسجن سرکیولیشن بڑھ جاتی ہے، جس سے چہرے پر نہ تو دانے آتے ہیں اور نہ ہی بلیک ہیڈز جمع ہوتے ہیں۔ یوں چہرہ چمکتا دمکتا نظر آتا ہے۔٭ یہ خواتین دن میں 8 مرتبہ چہرہ دھوتی ہیں اور چہرہ دھونے کے لئے چاول کے آٹے سے بنے ہوئے بیوٹی صابن کا استعمال کرتی ہیں، جس سے فائن لائنز اور جھریاں نہیں پڑتی ہیں۔٭ دن میں 4 مرتبہ یہ چہرے پر 10 سیکنڈ کے لئے مساج لازمی کرتی ہیں جس سے ان کے چہرے پر تناؤ کم ہو جاتا ہے اور جلد کے کھلے مساموں کی گندگی باہر نکل آتی ہے۔٭ کسی بھی کاغذ کو ناریل کے تیل میں بھگو کر چہرے پر 5 سے 7 منٹ کے لئے رکھتی ہیں اور یہ ایک اچھا ماسک ثابت ہوتا ہے اس سے چہرے پر کسی بھی قسم کے داغ یا دھبے نہیں پڑتے ہیں۔

About admin

Check Also

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچوں کی پیدائش خیریت سے ہو بس یہی تمام والدین کی دعا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *