اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سلفیاں اب تک کئی لوگوں کی جان لے چکی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غالباً چین کے کسی علاقے میں ایک بے حد بلند و بالا عمار ت کے اوپر ایک شخص کھڑا سیلفی بنا رہا ہے۔
اور یکا یک عمارت کا وہ حصہ جہاں وہ کھڑا ہو کر سیلفی بنا رہا ہے وہ ٹوٹ کر نیچے جا گرتا ہے جس کے نتیجےمیں وہ شخص بھی نیچے جا گرتا ہے ۔ جس کی ویڈیو نیچے ملاحظہ کریں۔۔۔۔ دوسری جانب سونے کی قیمت میں مسلسل کمی پاکستان اور بین الاقوامی میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس سونا 13 ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں سال کی چوتھی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔زرِمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق منگل 27 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 80 پیسے اضافے کے بعد 161.40 تک جاپہنچا۔ارسا کے مطابق 20 سے 27 جولائی کے دوران یومیہ اوسطا 3 لاکھ ایکڑ فٹ پانی کا ذخیرہ ہوا اور گزشتہ 7 روز میں مجموعی آبی ذخائر 46 لاکھ سے بڑھ کر 66 لاکھ ایکڑ فٹ ہوگئے ہیں۔جبکہ کیا آپ کو معلوم ہے ہرن کی رفتار تقریباً 90 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ جبکہ شیر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ رفتار میں اتنے بڑے تفاوت کے باوجود بھی بیشتر موقعوں پر ہرن شیر کا شکار ہو جاتا ہے، کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں؟ کیونکہ جب بھی شیر کو دیکھ کر جان بچانے کیلئے ہرن بھاگتا ہے تو اس کے دل میں پکا یقین ہوتا ہے کہ شیر نے اُسے اب ہرگز نہیں چھوڑنا، وہ شیر کے مقابلے میں کمزور اور ناتواں ہے اور اُس سے نہیں بچ کر نکل سکتا۔