Breaking News

مسوں کا علاج اب ہوگا کچن میں موجود اس ایک چیز سے تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے کافی زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں ۔

اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں،زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں، ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں۔ کے فوڈ کی رپورٹ کے مطابق کچن میں موجود وہ کون سی چیز ہے جو ان تمام مسوں کو جڑ سے ختم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے جو مسوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ان کو جلد سے نکالنے کا کام کرتا ہے جس کے لئے آپ اس طریقے کو استعمال کریں اور خوبصورت نظر آئیں: لہسن کے ایک جوے کو دودھ میں ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں۔ اس دودھ کو پی لیں اور لہسن کے جوے سے جسم کے ہر اس حصے کو 5 سے 10 منٹ کے لئے رگڑیں جہاں یہ مسے موجود ہیں۔اس کے بعد سادے پانی سے دھو کر صاف کرلیں۔یہ ٹپ فائدے مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں لہسن اور دودھ موجود ہے، یہ دونوں چیزیں ایسے پروٹونک خواص سے بھرپور ہیں جو مسوں کے اندر پیدا ہونے والی کالے اور گرے رنگ کی رطوبت کو پس کی صورت میں نکالنے کا کام کرتی ہے۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *