عین رخصتی کے وقت دلہن نے دلہےکے ساتھ جانے سے انکارکردیا جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان کی بڑی خواہش اُس کی شادی ہوتی ہے جو کہ اس کے لئے نئی ندگی کا آغاز ہوتا ہے لیکن اگر منگنی ہو جائے پھر نکاح بھی ہو جائے اور رخصتی کے وقت کوئی مسئلہ آڑے آ جائے تو دلہے میاں پر کیا بیتتی ہے یہ ایک بہت ہی مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔

مظفرگڑھ میں دلہا کے ہاتھ کی 3 انگلیاں کٹی ہونے کے باعث دلہن نے رخصتی سے انکار کردیا۔سخت گرمی میں گھنٹوں کے انتظار اور منتوں کے باوجود بھی دلہا اور باراتی خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے۔یہ واقعہ مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں پیش آیا جہاں ماجد کا نکاح شبانہ نامی دلہن کے ساتھ ہوا تھا۔رخصتی کی تاریخ آنے پر دلہا بارات لےکر دلہن کے گھر پہنچ گیا لیکن دلہن نے ماجد کے ہاتھ کی 3 انگلیاں کٹی ہوئی دیکھیں تو بارات کے ساتھ رخصتی سے انکارکردیا۔دلہن کے والد کا کہنا تھا کہ دلہے کے ہاتھ کی تین انگلیاں نہیں ہیں،جس کا اب پتہ چلا، جس پر بیٹی نے رخصتی سے انکار کیا، 5 گھنٹوں کے انتظار کے بعد دلہا اور باراتی واپس روانہ ہو گئے۔ دوسری جانب مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں ،اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں،زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں، ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں۔ کے فوڈ کی رپورٹ کے مطابق کچن میں موجود وہ کون سی چیز ہے جو ان تمام مسوں کو جڑ سے ختم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے۔

Leave a Comment