Breaking News

مولوی صاحب نےلائیو شو لڑکی کو کہا تم نے حجاب نہیں پہنا تم جہنم میں جاؤ گی اس کے بعد لڑکی نے مولوی صاحب کے ساتھ کیا کیا خود دیکھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مولوی صاحب نےلائیو شو لڑکی کو کہا تم نے حجاب نہیں پہنا تم جہنم میں جاؤ گی اس کے بعد لڑکی نے مولوی صاحب کے ساتھ کیا کیا خود دیکھ لیں ایسا ہی کچھ ہوا ایک شو میں جہاں ہوسٹ نے ایک لڑکی بلائی ہوئی تھی جو کہ حجاب کے بہت خلاف تھی۔

اور ایک مولوی صاحب جو کہ حجاب کرنے کے حق میں دلائل دے رہے تھے دونوں میں تلخ کلامی بڑھتی گئی وہ ایک دوسرے کی بات کو تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں تھے پھر ایسا ہوا کہ مولوی صاحب نے بولدیا کہمولوی صاحب نےلائیو شو لڑکی کو کہا تم نے حجاب نہیں پہنا تم جہنم میں جاؤ گی اس کے بعد لڑکی نے مولوی صاحب پر ہلا بول دیا جو ہاتھ میں تھا وہی ان پر تھرو کردیا جبکہ میزبان بیچ بچاو کرواتا رہا لیکن وہ کامیاب نہیں ہو پایا آخر میں تھک ہار کر وہ ایک سائیڈ پر ہوگیا۔لڑکی کے خلاف کاروائی کا ممکنہ چانس ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔رفیق نیئر کو ٹیکنو کریٹ کی نشست دئیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔علی رضا بخاری کو علماء مشائخ کی نشست ملنے کا امکان ہے۔عبدالرشید ترابی کو مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے چناؤ کے لیے بھی موزوں امیدوار کیلئے مشاورت شروع کردی۔اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا ، جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور بھی شریک ہوئے ، اجلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کیلئے ناموں پر مشاورت کی گئی۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *