Breaking News

کالے بیل کے صدقے نے آزاد کشمیر کی سیاست پر جھاڑو پھیر دیا، پیشگوئیاں حرف بہ حرف درست ثابت ہوئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کشمیر کے الیکشن کی پشین گوئی درست ثابت ہوئی ملک کے ممتاز پیشنگو روحانی معالج ومحقق پیر پنجر سرکار کی 14جولائی کو روزنامہ جناح اسلام آباد صفحہ نمبر3پر بعض پیشن گوئیاں شائع ہوئی تھیں،جس میں پیر پنجر سرکار نے کہا تھا کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف میدان مارے گی۔

نوازشریف کے سیاسی تابوت میں 25جولائی کو آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔کالے بیل کے صدقے نے پاکستان کے آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچا دی۔ پیر پنجر سرکار جب بھی کالے بیل کا صدقہ دیتے ہیں بڑی تبدیلی رونما ہوتی ہے۔یاد رہے پیر پنجر سرکار نے بڑی حیرت انگیز اور خوفناک پیشنگوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت بڑی تبدیلی دیکھ رہاہوں۔22فروری2022ء کو حیرت انگیز اور خوفناک تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔جیسے کہ اس سے پہلے بھی پیشنگوئیاں کر چکا ہوں۔ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم ہوجائے گی جو کہ05جولائی1977ء کو ختم ہوئی۔پھر کہا08-08-1988 جب بھی چار آٹھے(8888) تاریخ میں برابر آئیں گے صدر ضیاء الحق کی حکومت ختم ہوجائے گی۔پھر چشم فلق نے دیکھا17-08-1988 جب تاریخ میں برابر آئے ضیاء الحق کی حکومت ختم ہوگئی۔اب جب بھی تاریخ میں 02کا ہندسہ چھ دفعہ(22-02-2022) برابر آئے گا۔22فروری2022ء حیران کن تبدیلی آئے گی۔عالمی پیشنگوپیر پنجر سرکار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ19ستمبر2023ء اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،احتساب کا عمل رکے گا نہیں،مکمل صفائی ہوگی،اب مجھے یہ بھی دیکھائی دے رہا ہے کہ برآمدگیاں ہوں گی اور بڑے بڑے نامور سیاستدان جیل کی ہوا کھائیں گے۔نوازشریف،اسحاق ڈار اورانکے بچے پاکستان واپس آسکتے ہیں۔اس بات کے قوی امکانات ہیں۔نوازشریف پر آرٹیکل6کا مقدمہ بن سکتا ہے۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.