Breaking News

وہ ملک جہاں غربت کے باعث مسلمان مرغیوں کی قربانی دینے پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غربت بھی کیا چیز ہے اور انسان کو کیا کچھ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے دنیا بھر میں عید الاضحی پر مسلمان بکرے، دنبے، گائے اور اونٹ وغیرہ قربان کرتے ہیں لیکن افسوس کہ ایک اسلامی ملک میں مسلمان غربت و افلاس کے باعث مرغی کی قربانی دینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

اسلامی ملک یمن کے طویل جنگ سے متاثرہ مفلوک الحال شہری اس سال عید الاضحی پر مرغیوں کی قربانی دینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق یمن کا شہر تعیز طویل عرصے سے حو ثی با غیو ں کے محاصرے میں ہے۔ شہر کے رہائشی فضل الصبی کا کہنا ہے کہ وہ عید الاضحی کے روز قربانی ددینے کے لیے دو مرغیاں خرید کر لایا ہے۔فضل الصبی 6بچوں کا باپ ہے اور ایک مزدور کے طور پر کام کرتا ہے۔ اس کی روزانہ کی آمدنی محض 2ڈالر (تقریباً 300روپے) ہے۔ فضل کا کہنا ہے کہ اس سال بڑے جانور کی قربانی ہماری استطاعت سے باہر ہو چکی ہے۔ یمن میں شہریوں کی اکثریت کا یہی عالم ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے یمن کی صورت حال کو دنیا کا بدترین انسانی بحران قرار دیا جا چکا ہے، جہاں لوگ فاقوں مر رہے ہیں۔ تعز 2014ءسے شروع ہونے والی جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے اور تبھی سے محاصرے میں ہے۔ دوسری جانب دل کی بیماری، موٹاپا اور ذیابیطس جیسے مسائل آپ کے دروازے پر دستک دینے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔ اگرچہ ایک مدت سے ان مشروبات کے نقصانات کے بارے میں تحقیقات سامنے آ رہی ہیں۔ مگر مغربی ممالک میں اب انہیں اس قدر مہلک قرار دے دیا گیا ہے کہ ان کے خاتمے یا کمی کیلئے باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی۔ برطانوی اخبار ”میل آن لائن“ کے مطابق برطانیہ میں  لوننگ پوپ نامی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو سافٹ ڈرنک چھوڑنے پر مائل کرنا ہے۔

About admin

Check Also

پاکستانی اب کتنے سال تک سعوی عرب نہیں جا سکیں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے بہت کچھ کرنے پر مجبور کر دیا۔ رپورٹ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *