اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ خو ن کے بہاؤ میں خرابی قرار دی جاتی ہے۔ اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ رہ جائیں گے۔
میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے۔ جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد 100فیصد آکسیجن سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خ ون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔ دوسری جانب چائنا ایسٹرن ایئر لائن کے عملے میں موجود ایک لڑکی نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا کہ جب اسے دوران پرواز اس کےپاکستانی دوست کی طرف سے شادی کا پروپوزل ملے گا تو وہ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے گی۔اس سال مئی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ شیاین سے ینچوان جانے والی پرواز میں ریکارڈ کیے گئے اس کلپ میں ایک مسافر ائیر ہوسٹس کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کا پروپوزل دے رہا ہے۔ خوشی سے بھیگی آنکھیں لے کر اس لڑکی نے پرواز کے اناؤنسمنٹ سسٹم کے ذریعے سب کو مخاطب کیا:”مجھے واقعی ذرا بھی علم نہیں تھا کہ میرا دوست مجھے اس پرواز میں پروپوز کرنے والا ہے۔ اس موقع کے گواہ بننے پر شکریہ۔