ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ترکی میں نیا پارٹنر مل گیا کالے حبشی کے ساتھ کیا کرتے کرنے پکڑی گئی ؟تہلکہ برپا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ ترکی میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، جن کی آئے روز نئی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ وٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

کہ حریم شاہ کے ساتھ ایک سیاہ فام شخص موجود ہے جو اُن کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا ہے۔ حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی تھی جس میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ متنازعہ ٹک ٹاکر ترکی کے کسی بیوٹی سیلونمیں موجود ہیں اور اپنے بالوں کو کلر کروا رہی ہیں۔ اس دوران اپنی مشکل کا حال سناتے ہوئے حریم شاہ کا اپنی ویڈیو میں کہنا ہے کہ وہ اس وقت تر کی میں ایک بیوٹی سیلون میں موجود ہیں اور یہاں کے اسٹاف کو اردو سمجھ میں آ رہی ہے اور نہ انگریزی پریشان حال ٹک ٹاکر نے بتایاکہ اگر بیوٹی سیلون کے عملے کو انگریزی آتی تو وہ اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سے ہی عملے کو بات سمجھا دیتیں، اُنہیں اسٹاف کے ساتھ بات کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایاکہ ابھی تک کی ساری بات بھی اُنہوں نے عملے کو اشاروں میں سمجھائی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ ترکی میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *