Breaking News

انسانوں کی پکڑ سے بچنے کیلئے بکرے کی ڈرامے بازی، دیکھنے والے دنگ رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر کوئی شخص کسی حوالے سے ایکٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو عموماً لوگ اسے ڈرامے باز کہتے ہیں لیکن ڈرامے بازی کی یہ صفات صرف انسانوں تک محدود نہیں بلکہ بکروں میں بھی پائی جاتی ہیں۔ڈرامے باز بکرے کی ایک دلچسپ ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں اور ویڈیو پر خوب پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔بکرے بکریاں جب چھوٹے ہوتی ہیں تو ان کی شرارتوں کو دیکھ کر سبھی محظوظ ہوتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسے بکرے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے پکڑنے جاؤ تو وہ مردہ بن جاتا ہے۔ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ بکروں کے فارم میں موجود شخص ایک چنچل بکرے کو پکڑنے کی کوشش کررہا ہے لیکن جیسے ہی مالک نے بکرے کو پکڑا بکرا فوراً زمین پر گر گیا اور خود کو مردہ ظاہر کیا۔پکڑ سے بچنے کیلیے نٹ کھٹ بکرے نے اتنی کمال ڈرامے بازی کا مظاہرہ کیا کہ اپنی گردن بھی ڈھیلی چھوڑ دی تاکہ انسانوں کو بکرے کے مرنے کا یقین ہوجائے۔ دوسری جانب آئی جی پنجاب کی زیر صدارت عید الاضحیٰ کے سیکیورٹی پلان، سی پیک پراجیکٹس اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی بارے ویڈیو لنک کانفرنس،آئی جی پنجاب کا عیدکے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اورچائنیزکی سکیورٹی مزیدسخت بنانے کیلئے آڈٹ کرواکررپورٹ دینے کا حکم دے۔تفصیلات کیمطابق آئی جی پنجاب انعام غنی کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس ہوا، اجلاس میں چینی ماہرین، شہریوں اور سرمایہ کاروں کی فول پروف سکیورٹی مہیا کرنے کے لئیپنجاب پولیس اور ایس پی یوکے سپرد کی گئی،اس موقع پرآئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ چینی شہریوں کے تمام سی پیک، نان سی پیک اور پرائیویٹ پراجیکٹس کا فریش سکیورٹی آڈٹ کروایا جائے۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *