مرد کس طرح کی عورتوں کیساتھ تعلق قائم نہیں کرنا چاہتے ؟تعلقات کی ماہر آسٹریلین خاتون کا دلچسپ انکشاف“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی ریلیشن شپ کی ایک ماہر نے کامیاب اور مالی اعتبار سے خود مختار خواتین کے متعلق ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جینا ہاکنگ نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ مرد کامیاب کیریئر کی مالک خواتین کو پسند نہیں کرتے۔

اورایسی مالی اعتبار سے خودمختار خواتین کے ساتھ وہ تعلق قائم نہیں کرتے کیونکہ ایسی خواتین کے ساتھ رہتے ہوئے انہیں تحقیر کا احساس ہوتا ہے۔مرد کامیاب خواتین سے عجیب طرح کا خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ وہ ایسی خواتین کو زیادہ پسند کرتے ہیں، جو کیریئر میں زیادہ کامیاب نہ ہوں اور ان کی مالی حیثیت بھی مرد کی نسبت بہت کم ہو۔جینا ہاکنگ کا کہنا تھا کہ ”یہ میرا ذاتی تجربہ بھی ہے۔ میں جب بھی اپنی کسی ڈیٹ سے ملتی ہوں اور وہ مجھ سے میرے کیریئر کے بارے میں پوچھتا ہے تو میرا جواب سنتے ہوئے میں اس کی آنکھوں میں در آنے والی حیرت اورذاتی تحقیر کے احساس کو واضح طور پر دیکھتی ہوں۔ میں جب بھی کسی مرد کو اپنے کامیاب کیریئر اور مستحکم مالی حالت کے بارے میں بتاتی ہوں تو وہ بظاہر آنکھیں نچا کر اور کندھے اچکا کر ایسا احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ جیسے میری اس بات سے قطعاً مرعوب نہیں ہوا مگر اس کے اندرونی احساسات اس سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔“ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت جاری احساس ریڑھی بان پروگرام میں پہلی دفعہ ریڑھی بانوں کے لیے بینک قرضے کا اجرا کیا گیا ـ یو مائیکرو فنانس بینک وہ پہلا ادارہ بنا جس نے احساس ریڑھی بانوں کوبینک قرضے کے ذریعے جدید ریڑھیاں فراہم کی ـ

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *