”اناللہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعلیٰ سندھ کا انتقال ہو گیا“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ اور معروف سیاست دان ممتاز بھٹو 94برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ترجمان ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق گورنرکا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گا ہ پر ہوا ہے جبکہ ان کی عمر 94برس تھی۔

 ممتاز بھٹو کی خاصی عرصے سے طبیعت ناساز تھی اوروہ شدید علیل تھے۔ممتاز بھٹو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرچکے تھے۔ترجمان نے بتایا کہ ان کی میت ان کے آبائی گاؤں لاڑکانہ لائی جائے گی اور وہاں انکی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔واضح رہے کہ ممتاز بھٹو سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے کزن اور قریبی ساتھی تھے۔ سابق گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ اور معروف سیاست دان ممتاز بھٹو 94برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ترجمان ممتاز بھٹوکا کہنا ہے کہ سابق گورنرکا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گا ہ پر ہوا ہے جبکہ ان کی عمر 94برس تھی،ممتاز بھٹو کی خاصی عرصے سے طبیعت ناساز تھی۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *