Breaking News

”جب ہوش آیا تو کہاں اور کس حالت میں تھی؟ افغان سفیر کی اغ وا ہونےوالی بیٹی کا تحریری بیان جس نے پاکستانیوں کو جھجوڑ کر رکھ دیا“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی سیلسلہ علی خیل نے پولیس کو تحریر ی جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ نامعل وم افراد نے اغ وا کے بعد تش دد کیا ، جب مجھے ہوش آیا تودیکھا کہ گندی کے ڈھیر پر پڑی تھی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی پولیس نے افغان سفیرکی بیٹی سیلسلہ علی خیل کے مبینہ اغ وااورت شددکا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کرلیا ہے۔

پولیس کی جانب سے مقدمے میں اغ وا،تش دداوردھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے  مطابق سیلسلہ نے اپنے تحریر ی بیان میں بتایا ہے کہ میں گھرسے کچھ فاصلے پرکھڑی ٹیکسی میں سوارہوکرشاپنگ کرنے گئی تھی جہاں سے واپسی پرایک اورٹیکسی میں سوارہوئی جوکچھ دیربعدرک گئی اوراچانک ایک نا معلوم شخص آکرگاڑی میں بیٹھ گیا۔ سیلسلہ علی خیل کے بیان کے مطابق گاڑی میں بیٹھنے والے نامعلوم شخص نے مجھ پر ت شددشروع کردیاجس سے میں بےہوش ہوگئی،جب مجھے ہوش آیا اور میری آنکھ کھلی تو میں نے دیکھا کہ میں گندگی کے ڈھیرپرتھی جس کے بعد میں گھر کے بجائے پارک چلی گئی۔والدکےا آفس کولیگ کوبلایااورو ہ مجھے گھرلے گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارلحکومت میں پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغ وا کا واقعہ سامنے آیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان وزرات داخلہ کو ہدایات دی تھیں کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو 48گھنٹے کے اندر اندر گرف تار کیا جائے۔ جبکہ دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ، یہ فون ماضی میں عمران خان نے ایک بار استعمال کیا تھا لیکن اب اس پر وزیراعظم کا ردعمل معلوم نہیں ہوسکا۔ واشنگٹن پوسٹ اور دس ممالک کے 16میڈیا شراکت داروں کی ایک ماہ تک جاری رہنے والی تحقیقات کے مطابق بھارت میں کم از کم سات افراد پر مشتمل گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔

About admin

Check Also

ایک لڑکا اور چھ لڑکیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی نوجوان کی ایک دن میں ایک لڑکی سے ملاقات طے ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *