بریکنگ نیوز!!بڑی خبر: قمر الزمان کائرہ بھی عمران خان کو پیارے ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاداریوں کی تبدیلی۔۔۔!!! پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ نے عمران خان کو سرپرائز دے دیا ، ملکی سیاست میں نیا موڑ آ گیا۔ سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔

 اب ایک اہم خبر کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان قائرہ نے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کی حمایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قمر زمان قائرہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب کشمیر کی تحریک میں شد ت آئی تھی تو الزام پاکستان پر آیا تھا۔جس سے پاکستان کے موقف اور کشمیریوں کے موقف کو نقصان پہنچا تھا۔ کشمیریوں کی حق خوداریت کی پر امن تحریک زیادہ مضبوط تھی۔ قمر زمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم کا کشمیر کے حوالے سے بیان حوصلہ کن ہے۔مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کی اخلاقی، سیاسی،سفارتی مدد کرنا چاہئیے۔۔ہمیں مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کی ہر قسم کی مدد کرنی ہے اور کشمیر میں ہونے والے مظا لم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر کوئی پاکستان سے کشمیر میں داخل ہوا تو وہ کشمیریوں کا دشمن ہوگا اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دراندای ہوئی ہے، جنرل اسمبلی میں کشمیر کا کیس لڑوں گا، جب تک بھارت کشمیر میں کرفیو نہیں ہٹاتا اور آرٹیکل 370 کو واپس نہیں لیتا کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے پاکستان کیا کشمیریوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، بلکہ ایسے اقدام کا بھارت بھرپور فائدہ اٹھائے گا۔

About admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *