تعلق کے دوران نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی دوست کا ایسا انکشاف کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانیہ میں ایک آدمی کو اس کی گرل فری نڈ کے ق، ت، ل کے الزام میں گرفت ار کیا گیا ہے، جس نے دوران تفتیش لڑکی کی م وت کی ایسی وجہ بتائی کہ سن کر پولیس آفیسرز بھی دنگ رہ گئے۔ڈیلی سٹار کے مطابق 31سالہ سام پائبس نامی اس شخص کا تعلق برطانوی شہر ڈارلنگٹن سےہے، جس نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کی 33سالہ گرل فری نڈ سوفی موس کی موت جن سی تعلق کے دوران ہوئی۔

ملزم نے بتایا کہ ”میں نے تعلق کے دوران سوفی موس کی رضامندی سے اس کی گردن پر اپنے ہاتھ وں سے دباﺅ ڈالا، تاہم دباﺅ زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئی، جس پر میں نے اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایاجہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔میں نے اسے ارادتاً ق، ت، ل نہیں کیا۔ہم پہلے بھی  تعلق کے دوران یہ کام کرتے رہتے تھے اور اس روز بھی سوفی نے خود مجھے اپنی گردن پر دباﺅ ڈالنے کو کہا تھا۔“ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے اور رواں سال 7ستمبر کو اسے س، زا سنائی جائے گی۔ جبکہ دوسری طرف  سابق صدر مملکت  ممنون حسین علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق صدر مملک کے بیٹے ارسلان ممنون کے مطابق ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ممنون حسین نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹے چھوڑے ہیں۔  ممنون حسین 23 دسمبر 1940 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے، وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک تھے اور 2013 سے 2018 تک صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا خاندان 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آیا۔ ممنون حسین نے جامعہ کراچی سے گریجویشن اور انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے ماسٹرز کیا۔ 60 کی دہائی میں کراچی میں کاروبار کا آغاز کیا اور بعد میں سیاست میں آگئے۔

Leave a Comment