Breaking News

خاتون نے اپنے شوہر کو خوش کرنے کیلئے دو ہفتے کی بچی کو م وت کے گھ، اٹ اتار دیا ، اس کے بعد کیا ہوا ؟ رونگھٹے کھڑے کر دینے والی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصر میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لیے دو ہفتے کی بچی کو ق، ت ل کر ڈالا۔ گلف نیوز کے مطابق اس سفاک خاتون نے بچی کو اپنے گھر کی چھت پر موجود پانی کی ٹینکی میں پھی نک کر ق، ت ل کیا۔

اس کے شوہر کو بیٹیاں پسند نہیں تھیں، چنانچہ خاتون نے اپنے شوہر کی خوشی کے لیے اپنے ہاں پیدا ہونے والی اس بچی کے ساتھ یہ غیرانسانی سلوک کر ڈالا کہ جس نے ایام جاہلیت کی یاد تازہ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ واردات مصر کے البحیرہ گورنریٹ میں واقع ابو المطامیر ٹاﺅن میں ہوئی۔ پولیس کو اطلاع ملنے تک ورثا بچی کو پانی کی ٹینکی سے نکال کر دفن کر چکے تھے۔بچی کی تدفین کے تین دن بعد اس کی قبرکشائی کرنے اور پوس ٹ م، ارٹ م کرانے کا حکم دیا گیا جس میں بچی کے پانی میں ڈوب کر مرنے کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سارہ نامی ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور یہ بچی اس کے ہاں پیدا ہونے والی پہلی اولاد تھی۔ ملزمہ کو گرف تار کر لیا گیا ہے اور اس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔جبکہ دوسری طرف چائے ہماری زندگی کا ایسا لازمی جزو بن چکی ہے کہ اکثر لوگوںکے لئے تو اس کے بغیر دن گزارنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ چائے کے کچھ فوائد تو ضرور ہیں، لیکن صرف اگر اس کا استعمال مناسب حد کے اندر کیاجائے۔ جیسے جیسے آپ چائے کا استعمال بڑھاتے جاتے ہیں تو اس کے نقصانات بھی سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔لیکن افسوس کہ اس کے باوجود لوگ کثرت چائے نوشی کی عادت کو ترک نہیں کرتے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں چائے کے کچھ ایسے ہی نقصانات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

سعودی عرب میں ایک اور بڑی تبدیلی پاکستانی نوجوان اب سعودی لڑکی کیساتھ بھی شادی کر سکیں گے،جانیں کن قوانین پر عمل کرنا ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *