Breaking News

شوہر کا بدلہ لینے کیلئے خاتون نے اس سے شادی کر کے عبرت ن اک م، وت دیدی،خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) شوہر کا بدلہ لینے کیلئے خاتون نے ق، ات، ل سے شادی کر کے عب رت ن اک م، وت دیدی،واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہرکا بدلہ لینے کیلئے ق، ات، ل سے دوستی کے بعد شادی کی اور پھر اسے م، وت کے گھ، اٹ اتار دیا۔

ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ تین سال سے اس کوشش میں تھی کہ اپنے شوہر کی م، وت کا بدلہ لے سکے اور اس کیلئے مکمل منصوبہ بندی بھی کی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کا پہلا شوہر تین سال قبل فوت ہوا تھا مگر ثابت نہیں ہو سکا کہ اسے ق، ت، ل کیا گیا یا وہ قدرتی جاں بحق ہوا ، ملزمہ نے اپنے طور پر پتہ جوئی کی تو علم ہوا کہ اس کے دوست گلستان نے زہ، ر کا انجکشن دے کر ق، ت، ل کیا ہے ، پولیس کے مطابق ملزم ولایت خان کے ف، ائ، رنگ سے ق، ت، ل کی اطلاع پا کر جب وہاں پہنچے تو ایک گول، ی سر دوسری جسم کے دائیں جانب لگی تھی ، ملزمہ میت کے ساتھ بیٹھی تھی ۔ ملزمہ نے بتایا کہ میرے پہلے شوہر سر زمین افغان پناہ گزین تھے ، ان کی ملزم گلستان سے دوستی تھی ، میرے شوہر پشاور میں کام کرتے اور جو کچھ کماتے وہ گلستان کوبھیجتے کہ جب ضرورت ہو گی لے لیں گے ، مگر واپس آکر گلستان سے رقم مانگی تو اس نے دینے سے وقتی طور پر انکار کر دیا۔ملزمہ کے مطابق سر زمین کی طبیعت خراب تھی جس پر گلستان نے دوا لا دی اور کہا کہ یہ گول، ی، اں کھالو اور یہ انجکشن گھر جا کر لگا لینا ، میرے شوہر نے گھر آکر انجکشن لگایا تو وہ زمین پر گر کر تڑپنے لگے اور جاں بحق ہو گئے ۔ میں نے اس دن سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا ، پہلے ملزم سے دوستی اور پھر شادی کی اور آج اسے ق، ت، ل کر کے بدلہ لے لیا ہے ۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے پہلے عدالت پیش کیا جس کے بعد چکدرہ جی، ل بھیج دیاگیا۔

About admin

Check Also

ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.