Breaking News

اگر آپ کو بھی پیروں میں سوجن کا سامنا ہے تو اسے نظر انداز نہ کر یں بلکہ اس پھل کا استعمال فوری شروع کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم کاموں میں اتنے الجھ جاتے ہیں کہ ہمیں اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتااور بعض اوقات انتہائی معمولی بیماری صرف ہماری لاپرواہی کی وجہ سے موذی مرض بن جاتی ہے ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جا نا جو کہ انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے۔

جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی جانب ٹھیک نہ رہے تو اکثر پاؤں کی سوجن، سْن ہوجانایا درد کیشکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ایسے مسئلے کے لئے شاہ بلوط کا پھل کا استعمال کریں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو کہ جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ پھل جسم میں سوجن کم کرتا ہے۔پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔ دوسری جانب جرمنی کے مغربی حصے میں ایک اور ڈیم میں طغیانی کے باعث سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا جبکہ پہلے سے جاری سیلاب کی صورت حال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہوگئی، کئی سالوں بعد جرمنی میں اس طرح بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شمالی ریاست نور ڈر ائن ویسٹ فالن اور رائنلینڈ-پالاتینات کے قصبوں اور گاؤں کو بپھرے ہوئے دریا نے نگل لیا، جس سے وہاں کی برادریاں پریشان ہیں۔رائنلینڈ-پالاتینات کی وزیر مالو ڈریئر نے بروڈکاسٹر ‘زیڈ ڈی ایف’ کو بتایا کہ مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، سیلاب کے نتیجے میں صرف ان کی ریاست میں 50 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ انفرا اسٹکچر مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے اور دوبارہ تعمیر کے لیے زیادہ وقت اور رقم درکار ہوگی۔

About admin

Check Also

معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور اور معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.