اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو رانگ نمبر سے پریشان نہ ہو کیونکہ چند اوباش لوگ ایسی حرکتیں اکثر و بیشتر انجام دیتے رہتے ہیں ۔ آپ کے پاس بھی آتے رہتے ہوں گے تو چلیں جانیں کہ کس طرح آپ پتہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کون شخص ہے جو آپ کا اور اپنا وقت ضائع کر رہا ہے۔
یا کون ہے جو آپ سے بات کرنا چاہتا ہے آُ کا جاننے والا ہی ہے لیکن آپ اس سے واقف نہیں ہیں۔• آج کل موبائل میں ایسی ایپ لیکیشنز موجود ہیں جن کی مدد سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کس کا نمبر ہے یا سم کس کے نام پر ہے۔سم ڈیٹآ کلیکشن، ٹرو کالر، نمبر آئیڈ نٹیفا ئنگ کرکے کئی ایسی ایپ لیکیشن ہیں اگر آپ ان کو کھول کر جو بھی رانگ نمبر آپ کو تنگ کر رہا ہے اس کا نمبر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ کون آپ کو فون کر رہا ہے۔• نمبر ڈیٹکٹر ایک ایسی ایپ ہے جہاں سے آپ کو ابتدائی ہدایات پر عمل کرکے تمام معلومات آسانی سے فراہم کردیتی ہے۔• وہ کہاں سے نمبر چلا رہا ہے اس کے نام پر اور کون سی سمیں ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طلبا جو مرضی کر لیں امتحانات ہر صورت میں ہوں گے، اگر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ہمیں منع کرے گا تو امتحان ملتوی کر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو کے دوران وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ کورونا کی چوتھی لہر اور انڈین وائرس سے امتحانات کو کوئی خطرہ نہیں جبکہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرانا محکمہ ایجوکیشن نہیں بلکہ محکمہ ہیلتھ کا کام ہے۔ امتحانات اور سکولوں کے حوالے سے جتنے بھی فیصلے کئے گئے وہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اور محکمہ صحت کے کہنے پر کئے گئے۔ میرے پاس جتنا اختیار ہے، امتحان لیتا رہوں گا اور تمام صوبے بھی امتحان لیتے رہیں گے۔