Breaking News

کمرہ عدالت میں جج اچانک اٹھا اور خاتون کے ہاتھ چومنے لگا، وہ خاتون کون تھی؟ یہ تحریر آپ کو بھی ضرور پڑھنی چاہئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عرب ملک کی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا ، وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم آٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے ۔

جب ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑکر سیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے، خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور  ان کا ہاتھ چوم لیا۔ جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی حیرت زدہہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی آستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے پاس پڑھتا تھا۔جب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’مائی ٹیچر ! آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے’’۔واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کو سکول میں ایک بچے پر ہاتھ اٹھانے کے الزام کا سامنا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں پر عائد ’اماراتی سفارتخانے کی طرف سے تصدیق شدہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ‘ کی پابندی ختم کر دی۔ گلف نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع اماراتی سفارتخانے کی طرف سے ایک لیٹر جاری کیا گیا تھا جس میں پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے لوگوں کے لیے اماراتی سفارتخانے سے تصدیق شدہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ اب سفارتخانے کی طرف سے یہ لیٹر واپس لے لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم نے اس فیصلے کی منسوخی سے پاکستان کی وزارت خارجہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ قبل ازیں امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے سفارتخانے سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ تصدیق کرانا لازمی قرار دیا گیا تھا ۔

About admin

Check Also

’’دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘ قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بیہوش ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘ قبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *