Breaking News

بال گرنا بالکل بند،نئے اگنا شروع، گنجوں کے بھی سر بھر جائیں گے ، بس رات کو سونے سے پہلے یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بال گرنا بالکل بند،نئے اگنا شروع، گنجوں کے بھی سر بھر جائیں گے ، بس رات کو سونے سے پہلے یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں۔۔۔مردو خواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کیلئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے ۔

جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے . سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے بال گرنا رک جائیں گے اورساتھ ہی نئے بال بھی اگنے لگیں گے۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے. امرود کے کافی زیادہ پتے لیکر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں ،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میںلگا کر چند گھنٹو ں کیلئے چھوڑ دیں .نارمل پانی سے دھولیں ،رات کو سونے سے پہلے امرود کے پانی کو سر بھی لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھوئیں .چند ہی دن میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہو گئے ہیں اور نئے با ل بھی اگنے لگے ہیں۔ دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے کے بعد 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی اور شکریہ بھی ادا کیا گیا۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا اداکار سنجے دت اور شاہ رخ خان کے بعد بھارت کی تیسری شخصیت ہیں جنہیں گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔ثانیہ نے اس اعزاز کے دیے جانے پر شیخ محمد بن راشد، وفاقی اتھارٹی اور دبئی اسپورٹس کی جنرل اتھارٹی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ دبئی میرے اور اہل خانہ سے بے حد قریب ہے، یہ میرا دوسرا گھر ہے۔

About admin

Check Also

اگر آپ کے پاس یہ ایک روپے کا سکہ ہے تو آپ ابھی کروڑ پتی بن سکتےہیں ، مگر کیسے ؟بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ اس دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہے اگر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *