Breaking News

گونگے عاشق کے ساتھ مل کر والدہ کی جان لینے والی گونگی لڑکی کی ضمانت منظور! ضمانت ملتے ہی باپ، بھائیوں نے کیا کِیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) باپ بھائیوں کے معاف کرنے پر ماں کی ق، ات، لہ کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ماں کی جانب لینے والی ملزمہ قوت گویائی سے محروم لڑکی کی والد اور بھائیوں کی جانب سے معاف کر دینے پر ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔

ملزمہ کو بھائیوں اور والد نے اللہ کی رضا کی خاطر معاف کیا جن کے بیان کی روشنی میں ایڈیشنل سیشن جج سید شہزاد مظفر نے ضمانت منظور کی۔ فجر انعام کے خلاف تھانہ گلشن روای پولیس میں والدہ کی جانب لینے کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ملزمہ پر اپنی سگی ماں کی جانب لینے کا الزام ہے۔یکم جون 2021ء کو عدالت نے ماں کئی جان لینے و والے گونگی بہری لڑکی اور اس کے گونگے عاشق پر فرد ج، رم عائد کی تھی۔۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ گونگی لڑکی فجر انعام گونگے لڑکے محمد اعظم سے پیار کرتی تھی، لڑکی کی والدہ رشتے کے لیے راضی نہیں تھی،گونگے لڑکے نے لڑکی کو ماں کی جان لینے پر کے لیے اکسایا جس پر لڑکی نے اس پر نماز کی حالت میں ح، ملہ کیا۔ ملزمہ نے پہلے ڈنڈے سے وار کیا پھر ماں کو گ، لا دب، ا کر جان لی کیا۔سیشن عدالت نے گونگی لڑکی اور اس کے گونگے عاشق پر فرد ج، رم عائد کی تھی۔ جبکہ اہم ترین دریا میں سیلاب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دريائے چناب پر سيلاب کا خطرہ پيدا ہوگيا ہے۔ حکام نے ريڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے فلڈ ريليف کيمپ قائم لگاديے۔ جبکہ جنوبی وزيرستان ميں بارش کے بعد ندی نالوں ميں طغيانی آگئی اور گومل زام ڈيم نہر وارن کے مقام پر ٹوٹ گئی درجنوں مکانات منہدم ہوگئے۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *