عثمان مرزا کا ایک اور شرمناک کارنامہ سامنےآگیا تازہ ترین خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی کردارعثمان مرزا کا ایک اور شرمناک کارنامہ سامنے آ گیا ہے تازہ ترین خبر نے ہلچل مچا دی ہے، عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آ گئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ناجائز تنگ کرتا رہا۔

عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈریس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے پاس میری تمام ذاتی معلومات ہیں۔عثمان مرزا نے د ھمکی دی تھی کہ دوستی نہیں کرو گی تو گھر پہنچ جاؤں گا۔ عثمان مرزا لمبے عرصے تک خاتون کو بلیک میل کرتا اور تنگ کرتا رہا۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کر راولپنڈی کو درخواست دی تھی تاہم اس درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے تنگ کرتا رہا۔ دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر نے بیرون ملک جانے کا عندیہ دے دیا۔حامد میر کا کہنا تھا کہ آج کل مصروفیت پہلے سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔جب سے میرے اوپر پابندی لگی ہے اس کے بعد رکے ہوئے کام کر رہا ہوں،میرے خلاف مقدمات درج ہوئے تو صحافی دوست اور تنظیمیں گھبرا گئیں۔ میں نے کہا اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں، مجھ پر تیسری بار پابندی لگی ہے۔اس سے پہلے مشرف دور میں مجھ پر ٹی وی پروگرام کرنے پر پابندی لگی تھی لیکن اب تو کسی اخبار میں بھی لکھنے پر بھی پابندی ہے۔غداری کے مقدمات درج ہوئے تو وکلاء نے کہا کہ آپ نے انٹرویو نہیں دینے۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے انٹرویو اور لکھنے کے لیے کئی بار پیشکش ہوئی۔

Leave a Comment