Breaking News

معافی کی پٹیشن پر دستخط، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ! علی محمد خان نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معافی کی پٹیشن پر دستخط، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ! علی محمد خان نے تصدیق کر دی ۔۔۔۔ کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس آرہی ہیں ؟ وزیر مملکت کا ایسا انکشاف کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت علی محمد خان نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے۔

کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کروا لیے گئے ہیں ، انہیں اب اپنے گھر والوں سے ملنے کی اجازت ہے کہ اور حکومت پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ وہ جلد از جلد پاکستان واپس آجائیں ۔علی محمد خان نے اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ہمارا سفارتخانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے اور ہم انہیں بھولے نہیں ہیں ، انشا اللہ وہ جلد پاکستان میں ہونگی ۔ دوسری جانب پاکستانی تیاری کر لیں ،وہ شہر جہاں آج انتہا ئی سخت بارش کا امکان ظاہر کر دیا گیا ،تھنڈر سیلز بھی بن سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ کراچی میں آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں جس سے کچھ علاقوں میں ہلکی اور معتدل بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے باعث سمندری ہوائیں بند ہیں اور کل ہونے والی بارش بحیرہ عرب سے آنے والی نمی کی وجہ سے ہوئی جب کہ خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے اثرات ابھی آنا باقی ہیں، ہوا کے کم دباؤ کے زیراثر بدھ اور جمعرات کو بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں 16جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جس دوران کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔

About admin

Check Also

حکومت نے کس پاکستانی شہری کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *