Breaking News

یا اللہ مدد، سہون شریف میں زمین اچانک خوفناک طریقے سے لرزنے لگی اور پھر ۔۔۔! بڑی بریکنگ نیوز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یا اللہ مدد ، پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام خوف سے گھروں سےباہر نکل آئی ۔ تفصیلات کے مطابق سہون شریف اور گرد و نواح میں زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد عوام شدید خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئی ہے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5ریکارڈ کی گئی جو جنوبی ایران میں 43کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، اب بینکوں میں اپنا پیسہ رکھنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ حکومت کا دھماکہ خیز اقدام، کھلبلی مچ گئی ایف بی آر نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش ہی اڑا دیے، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے لی کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، دس لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکلوانے والے اور ماہانہ ایک کروڑ روپے یا اس سے زیادہ رقم جمع کرانے والےاکاؤنٹس ہولڈرزکی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قرار دے دیا ہے، اس کے علاوہ ایف بی آر کو ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نادرا کے ڈیٹا تک رسائی بھی دے دی گئی ہے۔ ن ےگزشتہ روز ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس سرکلر نمبر 3 جاری کیا گیا، جس میں فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی جانے والی اہم ترامیم بارے وضاحت کی گئی ہے، ایف بی آر کی طرف سے یہ وضاحتی سرکلر بجٹ کے ساڑھے تین ماہ کے بعد جاری کیا گیا ہے اس کے علاوہ وضاحتی سرکلر کا اجرا ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب حکومت نظرثانی شدہ بجٹ پیش کرنے والی ہے

About admin

Check Also

عمرشریف شدید علیل! مگر بیماری کے باوجوداپنی تیسری بیوی کے خلاف عدالت کیوں چلے گئے؟ وجہ جان کر یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیجنڈری کامیڈین عمر شریف جو کہ ان دنوں شدید علیل ہیں اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *