Breaking News

15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یا اللہ پاک سب کو نیک بنا دے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ایک بڑی خوشی کی خبر سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پندرہ جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس کی وجہ سے قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا۔

ماہرین کے مطابق 15جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گادنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گاقبلہ کا رخ متعین کرنے کیلئے مقررہ وقت پر ایک چھڑی زمین میں گاڑ دیںاور چھڑی کے سایہ پر ایک خط کھینچ دیںاس خط کے شمالاً جنوباً زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کا بیٹاکورونا وائرس سے متاثر ہو گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابقاہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے بیٹھ کر یوروکپ کا فائنل دیکھے گا،انہوں نے اپیل کی کہ فٹبال کے ایسے مداحوں کو دعائوں میں یاد رکھیں جوکورونا سے متاثر ہیں۔یادرہے کہ مارچ میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کیتشخیص ہوئی تھی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹوئٹر پر تصدیق کی تھی کہ وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے دو روز قبل کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا بھی لگوائی تھی۔

About admin

Check Also

جمعہ کا دن پاکستانیوں کیلئے بہت بھاری۔۔ ایک ہی جھٹکے میں 86 جاں بحق، سیکڑوں کی حالت تشویشناک ۔۔ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج جمعہ مبارک کا برکتوں والا دن ہے تاہم یہ دن پاکستانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *