”وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم سے متعلق افسوسناک خبر، دعاؤں کی اپیل کر دی گئی“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں کے دونوں بیٹے لندن میں اپنی والدہ جمائما اسمتھ کے پاس رہائش پذیر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کا بیٹا کورونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے بتایا ہے۔

کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے بیٹھ کر یورو کپ کا فائنل دیکھے گا،انہوں نے اپیل کی کہ فٹبال کے ایسے مداحوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں جو کورونا سے متاثر ہیں۔یاد رہے کہ مارچ میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹوئٹر پر تصدیق کی تھی کہ وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے اس سے دو روز قبل کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا بھی لگوائی تھی۔ہر فرد کو کچھ ہفتوں کے فاصلے سے ویکسین کی دو خوراکیں دی جاتی ہیں اور عمران خان کو ابھی تک صرف ایک خوراک دی گئی تھی۔اپنا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا اور مہلک وائرس کو شکست دی تھی۔دوسری جانب پاکستان میں تو گرمی ہے ہی ، مگر دنیا کے باقی ممالک میں کیا حال ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے ۔ قارئین سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کویت میں پڑنے والی قیامت خیز گرمی کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ کویت میں اس وقت ٹمپریچر 73ڈگری سینٹی گریڈ جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے وہاں سڑکوں پر موجود کاریں تک پگھل کر سڑکوں پر بہہ رہی ہیں ۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر عوام الناس اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہی ہے ۔

Leave a Comment