Breaking News

دنیا کا وہ ملک جہاں گرمی کی وجہ سے کاریں تک پگھل کر پگھل کر سڑک پر بہنیں لگیں ، وہاں کا ٹمپریچر کہاں جا پہنچا ؟ ویڈیو لنک میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یا اللہ ہمیں معاف فرما دے ، پاکستان میں تو گرمی ہے ہی ، مگر دنیا کے باقی ممالک میں کیا حال ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے ۔ قارئین سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کویت میں پڑنے والی قیامت خیز گرمی کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ کویت میں اس وقت ٹمپریچر 73ڈگری سینٹی گریڈ جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے وہاں سڑکوں پر موجود کاریں تک پگھل کر سڑکوں پر بہہ رہی ہیں ۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر عوام الناس اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہی ہے ۔ یہ ویڈیو اس پوسٹ کے آخر میں ملاحظہ کریں ۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ورکرز کو عید کی 11 چھٹیاں ملیں گی جبکہ نجی شعبے کے ملازمین 4 تعطیلات سے مستفید ہوسکیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی عید تعطیلات کا آغاز بدھ 14جولائی 4 ذی الحجہ 1442ھ ڈیوٹی مکمل کرکے ہوگا جبکہ تعطیلات کا آخری دن اتوار 25 جولائی 15 ذی الحجہ 1442ھ ہوگا۔سرکاری ادارے پیر 26 جولائی 16 ذی الحجہ 1442ھ کو دوبارہ کھلیں گے۔اسی طرح عید الاضحیٰ پر پرائیویٹ سیکٹر اور بغیر منافع والے اداروں میں عید الاضحی کی تعطیلات 18 جولائی 8 ذی الحجہ 1442ھ کو اتوار کی ڈیوٹی کے بعد شروع ہوگی۔ جبکہ تعطیلات کا آخری دن اتوار 25 جولائی 15 ذی الحجہ 1442ھ ہوگا۔سرکاری ادارے پیر 26 جولائی 16 ذی الحجہ 1442ھ کو دوبارہ کھلیں گے۔

About admin

Check Also

پاکستانی اب کتنے سال تک سعوی عرب نہیں جا سکیں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے بہت کچھ کرنے پر مجبور کر دیا۔ رپورٹ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *