اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق جاری تصویر جعلی نکلی۔ ذرائع نےدعویٰ کیا کہ حریم شاہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی وہ اس کی نہیں بلکہ یہ تصویر پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن اقبال اور انکی دوست کی ہے۔
سوشل میڈیا پر تصویر جس شخص نے لگائی24 نیوز نے پتہ لگا لیا۔پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر حریم شاہ کی نہیں بلکہ میری اور میری امریکی دوست کی ہے ،جس گھڑی اور انگوٹھی کو تصویر میں دیکھا گیا وہ میری ہے۔ دوسر ی جانب حریم شاہ کی سہیلی عاصمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ میری دوست کی ابھی شادی نہیں