یہ کس معروف پاکستانی اداکارہ کا بچپن ہے؟دم ہے تو بتائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار وقتاً فوقتاً اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں جسے مداح بھی بے حد پسند کرتے ہیں، اسی طرح ایک اور مقبول ادکارہ نے یہ یادگار تصویر شیئرکی ہے۔کیا آپ نے پہچانا کہ زیرِنظر تصویر میں پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہے۔

چہرے پر شرارتی سی مسکراہٹ سجائے یہ پاکستان کی کون سی اداکارہ ہے؟بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر اتوار کے روز شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔ دوسری جانب بالی ووڈ کی مشہور و معروف جوڑی اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور جن کی شادی 16 اکتوبر 2012 میں ہوئی اور ان کی شادی کے چار سال بعد ان کے گھر سال 2016 میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے تیمور خان رکھا۔اداکار جوڑی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش رواں سال 21 فروری کو ہوئی جس کا نام چھ ماہ بعد رکھے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔کرینہ کپور کی جب سیف علی خان سے شادی ہوئی تھی تب انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ سیف علی خان مسلمان ہیں اور بھارتی شدت پسندوں نے کرینہ کو ایک مسلمان سے شادی کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ٹامز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کپور نے اپنے بیٹے کا نام جے رکھا ہے۔اگرچہ تاحال دونوں فنکاروں کی جانب سے اس حوالےسے واضح طور پر اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں اپنے بیٹے کو ’جے‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔

Leave a Comment